ژوب ،گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق

بدھ 20 ستمبر 2017 23:54

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2017ء) بلوچستان کے علاقے ژوب میں گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز میرعلی خیل شاہراہ پر گاڑی الٹنے کے نتیجے میں زخمی ہونے والا شخص فدا محمد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔

متعلقہ عنوان :