Live Updates

اسحاق ڈار کا اقتدار کے لیے اتنا حوس شرمناک ہے، عمران خان کا ٹویٹ

بدھ 20 ستمبر 2017 22:20

اسحاق ڈار کا اقتدار کے لیے اتنا حوس شرمناک ہے، عمران خان کا ٹویٹ
اسلام آباد: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20ستمبر2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری کے خلاف بیان سامنے آگیا۔

(جاری ہے)

مشہور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں عمران خان کا کہنا تھا کہ وزیرخزانہ اسحاق ڈارکاعہدےمستعفی نہ ہوناپریشان کن ہے ان کے خلاف عدالت نےفراڈاورمنی لانڈرنگ کیس میں ورانٹ جاری کیےہیں تاہم انکا اب بھی اپنے عہدہ پر برقرار رہنا شرمناک ہے۔ عمران خان نے مزید کہا کہ کسی بھی مہذب معاثرےمیں اقتدارکےلیےاتناحواس شرمناک ہے۔ا سحاق ڈارکاعہدےسےاستعفی نہ دیناحکمرانوں میں اخلاقیات کاختم ہوناہے۔ عمران خان نے اسحاق ڈار کے استعفیٰ نہ دینے پر کیا ٹویٹ کیا آپ بھی ملاحظہ کجیئے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :