"پنجاب نہیں جاوں گی" پنجاب میں پیپلز پارٹی کی موجودہ حالت پر صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے طنز کے تیر چلائے جانے کا سلسلہ جاری
بدھ 20 ستمبر 2017 22:12
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی جو این اے120 کے ضمنی الیکشن میں ہاری گئی ہے بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ بہت بری طرح ہاری ہے تو غلط نہیں ہوگا تاہم این اے120 میں شکست پر جہاں جیلانے افسردہ ہیں وہی پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے بھی پارٹی کی سینئر قیادت پر برہمی کا اظہار کیا ہے جبکہ اس سلسلے میں بلاول بھٹو نے اعلیٰ سطح کی کمیٹی بنانے کا بھی فیصلہ کیا ہے لیکن سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پیپلزپارٹی پر سوشل میڈیا صارفین کافی تنقید کررہےہیں۔
پنجاب میں پیپلزپارٹی کی موجودہ سیاسی صورتحال کافی بری ہے جس کا اندازہ ابھی حال ہی میں ہونے والے ضمنی الیکشن سے لگایا جاسکتاہے جس پر صحافی حضرات سمیت سوشل میڈیا صارفین نے مشہور پاکستانی فلم "پنجاب نہیں جاوں گی" کو بطور طنز پیپلزپارٹی کے لیے استعمال کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.