اقتصادی راہداری کے جاری منصوبوں کی جائزہ کمیٹی کا 56واں اجلاس آج ہوگا

جمعرات 21 ستمبر 2017 00:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2017ء) وزارت منصوبہ بندی کے زیر اہتمام اقتصادی راہداری کے جاری منصوبوں کی جائزہ کمیٹی کا 56واں اجلاس آج بروز جمعرات ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں پاکستان اور چین کے مابین جائنٹ ورکنگ گروپ کے آنیو الے اجلاس اور توانائی ، ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر نے منصوبوں کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ جائنٹ ورکنگ گروپ کے کنویئر ایجنڈے کی تفصیلات سے کمیٹی کو آگاہ کریں گے۔ اجلاس میں اقتصادی راہداری کے تحت بزنس سکول اور پاکستان اکیڈمی آف سوشل سائنسز کے علاوہ طویل المعیار منصوبوں پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔۔

متعلقہ عنوان :