ڈ ینگی کے خلا ف جنگی بنیادو ں پر اقداما ت کئے جا رہے ہیں، نادرچٹھہ

بدھ 20 ستمبر 2017 23:48

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2017ء)ڈ پٹی کمشنر ملتا ن نا در چٹھہ نے کہا ہے کہ بد لتے مو سم کے با عث ڈ ینگی مچھر کی افز ائش کے خطر ہ کے مد نظر ڈ ینگی کے خلا ف جنگی بنیادو ں پر اقداما ت کئے جا رہے ہیں ۔ شہر کی تما م حسا س یونین کونسلو ں اور کینٹ ایر یا میں چپے چپے کی سر ویلنس کی جا رہی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ جس مقا م سے ڈ ینگی لا روا ملا تو متعلقہ مالکا ن کے خلاف سخت قا نو نی کا ررو ائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔

صفا ئی کے انتظاما ت بہتر کر نا ہر شہر ی کا فر ض ہے اس جنگ میں تما م سٹیک ہو لڈر ز کی شمو لیت کے بناء جیت ممکن نہیں ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے گذ شتہ روز ڈ پٹی کمشنر آ فس میں منعقد ہ انسد اد ڈ ینگی مہم کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کر تے ہوئے کیا ۔

(جاری ہے)

ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر فنا نس ارشد گو پا نگ اور ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر ہیڈ کو ارٹر ملک شفیق سمیت اسسٹنٹ کمشنر ز کا شف ڈ وگر ،مبشر الر حمن اور فو کل پر سن برائے ڈ ینگی ڈا کٹر عطا ء الر حمن بھی موجود تھے ۔

ڈ پٹی کمشنر نا در چٹھہ نے اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ضلعی انتظا میہ اور محکمہ صحت کی بھر پور سر ویلنس کے باعث زکر یا یونیو رسٹی ،نشتر ہسپتال سمیت دیگر ادارو ں میں لا ر وا ملنے کی تعد اد میں اضا فہ ہوا ہے جس کے با عث بر وقت ڈینگی مچھر کی افزا ئش روکنے میں کامیا ب ہو ئے ہیں گذ شتہ 2 سا ل سے ملتا ن میں ڈ ینگی کا کو ئی مر یض منظر عا م پر نہیں آ یا تاہم ضلعی انتظا میہ مکمل طو ر پر اس مر ض کے خا تمے کیلئے کو شا ں ہے ۔

شہریوں کو چا ہیے کہ وہ اپنے ار د گر د کے ما حو ل کو خشک اور صا ف رکھیں تا کہ مچھر کو افز ائش کا ما حو ل میسر نہ آ سکے ۔ اس موقع پر فوکل پر سن بر ائے ڈ ینگی مہم ڈا کٹر عطا ء الر حمن نے کہا کہ محکمہ صحت کا ایک ہزا ر سے زا ئد سٹا ف ملتا ن میں روز انہ کی بنیاد پر ڈ ینگی لا روے کے تدا ر ک کیلئے اقداما ت کررہا ہے ۔ان تمام ڈ ینگی سر گر میو ں کو جد ید اینڈ را ئیڈ سسٹم کے تحت اپ لو ڈ کر کے عملے کی حا ضر ی اور کا رکرد گی کو بھی ما نیٹر کیا جا تا ہے ۔انہوں نے کہا کہ مختلف عوا می و کمر شل عما ر ات کے ما لکا ن کو ڈ ینگی لا روا ملنے پر شو کا ز نو ٹس جا ری کئے گئے ہیں ۔مزید خلا ف ور ز ی کی صو ر ت میں مقد ما ت بھی در ج کر ائے جا ئیں گے ۔بعد ازا ں اجلاس میں شر کا ء کو تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی ۔