آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

بدھ 20 ستمبر 2017 23:46

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان میںآئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا۔بدھ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.5اورکم سے کم 26.0سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔

(جاری ہے)

صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 70فیصداورشام 5بجے 35فیصدتھا۔آج جمعرات کے روزملتان میں سورج صبح 6;00بجے طلوع اورشام 6بجکر15منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :