وارنٹ گرفتار ی جاری ہونے کے باوجود اسحاق ڈار کا مستعفی نہ ہونا حیران کن ہے ‘عمران خان کا ٹویٹر پیغام

بدھ 20 ستمبر 2017 23:58

وارنٹ گرفتار ی جاری ہونے کے باوجود اسحاق ڈار کا مستعفی نہ ہونا حیران ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2017ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا کہ احتساب عدالت کی جانب سے اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتار نکلنے کے بعد بھی وہ مستعفی نہیں ہوئے جوکہ بہت حیران کن ہے ۔

متعلقہ عنوان :