ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات سفر کرنے والے 169 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا

بدھ 20 ستمبر 2017 23:41

چاغی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 ستمبر2017ء) ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کے 169 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا۔

(جاری ہے)

یہ پاکستانی مند بلو کے راستے مختلف ایجنٹوں کے زریعے ایران میں داخل ہوئے تھے وہاں سے یورپ جانا چاہتے تھے مگر ایرانی حکام نے ان کی یہ کوشش ناکام بنادیا انھیں گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے احوالے کردیا تفتان لیویز نے یہ پاکستانیوں کو لیویز تھانہ میں بند کرکے تفتیش شروع کردی۔