آئی جی پنجاب نے 01ایس پی کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے

بدھ 20 ستمبر 2017 23:22

آئی جی پنجاب نے 01ایس پی کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2017ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز نے 01ایس پی کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایس پی سعدیہ سرور کو ایس پی ٹیلی کمیونیکیشن لاہور تعینا ت کردیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :