پاک افغان سرحدپر سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کا مقدمہ لیویز تھانہ چمن میں درج

بدھ 20 ستمبر 2017 21:58

چمن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 ستمبر2017ء) چمن میں پاک افغان بارڈرپر سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کا مقدمہ بارڈرپوسٹ انچارج نائب رسالدار زرک اچکزئی کی مدعیت میں لیویز تھانہ چمن میں درج کرلیاگیاہے ۔

(جاری ہے)

تحصیلدار حمید زہری کے مطابق 2 روز قبل پاک افغان بارڈر پر خودکش دھماکے میں 2 افراد شہید 21 زخمی ہوئے تھے کا مقدمہ بارڈرپوسٹ انچارج کی مدعیت میں لیویز تھانے میں درج کرلیاگیاہے مقدمہ میں قتل، اقدام قتل، نقصان پہنچانے اور دہشت گردی کے دفعات شامل ہے ۔

متعلقہ عنوان :