اے این پی کے رہنماء ارباب سعداللہ نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کااعلان کردیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 20 ستمبر 2017 19:43

اے این پی کے رہنماء ارباب سعداللہ نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کااعلان ..
پشاور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20ستمبر2017ء ) :پیپلزپارٹی نے عوامی نیشنل پارٹی کی وکٹ گرادی، اے این پی کے رہنماء ارباب سعداللہ نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کردیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء ارباب سعداللہ نے پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کی۔جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ اس موقع پرارباب سعداللہ نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پراعتماد کااظہارکرتے ہوئے شمولیت اعلان کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :