اسحاق ڈار کا نیب ریفرنس پر ضمانت قبل از گرفتاری لینے کا فیصلہ

درخواست ضمانت مسترد ہونے پر وزارت سے مستعفی ہو جائیں گے

muhammad ali محمد علی بدھ 20 ستمبر 2017 19:40

اسحاق ڈار کا نیب ریفرنس پر ضمانت قبل از گرفتاری لینے کا فیصلہ
اسلام آباد (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20ستمبر2017ء ) اسحاق ڈار نے نیب ریفرنس پر ضمانت قبل از گرفتاری لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جانے کے بعد اب وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے اہم فیصلہ لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اسحاق ڈار نے نیب ریفرنس پر ضمانت قبل از گرفتاری لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسحاق ڈارنےفیصلہ احتساب عدالت کےوارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر کیا۔ ضمانت کی درخواست ان کی غیر حاضری میں وکلادائر کریں گے۔ درخواست ضمانت مسترد ہونے پراسحاق ڈار وزارت سے مستعفی ہو جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :