کامونکی:رات کی تاریکی میں نامعلوم شہر ی کی گاڑ ی چُرا کر فرار

بدھ 20 ستمبر 2017 20:25

کامونکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2017ء)رات کی تاریکی میں نامعلوم شہر ی کی گاڑ ی چُرا کر فرار ہوگئے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ گذشتہ رات محلہ رضا آباد کا عبدالرشید گھر کے نزدیک کسوکی روڈ پر اپنی گاڑی نمبرLXA/4000کھڑی کرکے گھر چلا گیا تو نامعلوم چور اسکی غیر موجودگی میں گاڑی چوری کرکے لے گئے۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہی