ڈیرہ اسماعیل خان : بجلی شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ سے ہزاروں روپے کا سامان جل کر خاکستر

بدھ 20 ستمبر 2017 20:23

ڈیرہ اسماعیل خان : بجلی شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ سے ہزاروں روپے کا ..
ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2017ء) گلی پونگرنوالی میں بجلی کے شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ سے ہزاروں روپے کا سامان جل کر خاکستر ،ریسکیو1122کی فائر بریگیڈز نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ شہر کی گلی پونگرنوالی میں بجلی کے شارٹ سرکٹ سے مکان میں آگ لگ گئی جس سے مکان میں موجود ہزاروں روپے کا سامان جل گیا واقعے کی اطلاع پر مقامی پولیس اور ریسکیو1122کی فائر بریگیڈز نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا

متعلقہ عنوان :