ژوب: سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ برآمد

بدھ 20 ستمبر 2017 20:22

ژوب: سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ برآمد
ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2017ء) بلوچستان کے ژوب میں سیکورٹی فورسز نے زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ برآمد کر لیا سیکورٹی ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز کی پاک افغان سر حدی علاقے قمر الدین کاریز میں کا رروائی زیر زمین ذخیرہ 6 بارودی سرنگیں دو دھماکہ خیز مواد اور ایک راکٹ لانچر گولہ بارود برآمد کر لیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہی

متعلقہ عنوان :