ژوب، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، زیر زمین چھپائی 6بارودی سرنگیں ،2 آئی ای ڈیز ،1 راکٹ لانچر گولہ بر آمدکر لیا گیا

بدھ 20 ستمبر 2017 21:34

ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 ستمبر2017ء) سیکیورٹی فورسز نے ژوب میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمدکرلیاہے ۔

(جاری ہے)

سیکورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحدی علاقے قمر الدین کاریز میں کاروائی کارروائی کرتے ہوئے زیر زمین چھپائی گئی 6بارودی سرنگیں 2 آئی ای ڈیز 1 راکٹ لانچر گولہ بر آمدکرلی ہے ۔مزیدتفتیش متعلقہ حکام کررہی ہے ۔