پاکستان ایٹمی تحفظ کو اپنی قومی ذمہ داری سمجھتا ہے اور قومی تعمیر میں اسے اولین ترجیح دیتا ہے،اس مقصد کیلئے خصوصی تربیت یافتہ زمینی،فضائی اور بحری سازوسامان سے لیس نیوکلیئر سیکورٹی فورس قائم کر دی گئی ہے
چیئر مین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن محمد نعیم کا ویانا میں آئی اے ای اے کی 61ویں سالانہ جنرل کانفرنس میں اظہارخیال
بدھ 20 ستمبر 2017 21:34
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان سنٹر آف ایکسلنس برائے ایٹمی تحفظ(پی سی ای این ایس)مکمل طور پرآپریشنلائز ہو چکا ہے جبکہ گزشتہ سالوں کے دوران پی سی ای این ایس اور آئی اے ای اے کے مابین تعاون میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
اسکے علاوہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف سیفٹی اینڈ سیکورٹی اور پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ و اپلائیڈ سائنسز قومی اور بین الاقوامی سطح پر مختلف متعلق شعبوں میں تعلیم و تربیت کی بیش قیمت خدمات فراہم کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم زیادہ سے زیادہ پر امن ایٹمی توانائی کے حصول کیلئے پرعزم ہیں۔اس وقت ہمارے مختلف ایٹمی فکیلٹیز توانائی،صحت،زراعت،ہائیڈرولوجی،انڈسٹری انوائرمنٹ اور بنیادی سائنسز کے مختلف شعبوں میں عوامی مفاد کیلئے کام کر رہی ہیں۔چیئر مین پی اے ای سی نے مزید کہا کہ ایٹمی ٹیکنالوجی کیی وسیعتر صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کیلئے پاکستان اورعالمی ادارہ برائے جوہری توانائی کے درمیان ہمیشہ مفید اور خوشگوار تعلقات قائم رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کینپ(کے اے این یو پی پی)کے قیام کے 45ال بعد ہم نے رواں سال اپنا چوتھا اور پانچواں پاور پلانٹس(چشمہ3اور4)قومی گرڈ سے منسلک کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنے تمام نیو کلیئر پاور تنصیبات آئی اے ای اے کے زیر نگرانی رکھنے کیلئے پر عزم ہے۔انہوں نے کہ پاکستان اپنی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے مساوی اور غیر امتازی بنیادوں پر سول جوہری تعاون تک رسائی کا خواہاں ہے۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.