بزرگ شاعر اور صحافی مرزا احمد نور کی اہلیہ کوسپردخاک کر دیا گیا

بدھ 20 ستمبر 2017 19:35

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2017ء) بزرگ شاعر اور صحافی مرزا احمد نور کی اہلیہ اور چکوال چیمبر آف کامرس کے الیکشن میں نامزد نائب صد رخالد مرزا کی والدہ کو بدھ کے روز محلہ عثمان آباد قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

نماز جنازہ میں چکوال چیمبر آف کامرس کے عہدیداروں اور عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔مرحومہ سخاوت حسین مرزا کی ہمشیرہ تھیں۔