امن صرف خواہشوں سے قائم نہیں ہوتا بلکہ امن کے قیام کیلئے جنگ کے ہر سبب کا خاتمہ کرنا ضروری ہے‘ شہباز شریف
آج کے دن ہمیں قیام امن کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالوں کو خراج عقیدت بھی پیش کرنا ہے‘عالمی یوم امن کے موقع پر پیغام
بدھ 20 ستمبر 2017 19:27
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دنیا میں امن اور ہم آہنگی کے قیام کی کوششوں میں پاکستان ہراول دستے کا کردار ادا کررہا ہے۔
مسلم لیگ (ن) کی حکومت دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خاتمے کیلئے موثر پالیسی پر گامزن ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خاتمے کیلئے ملک بھرمیں موثر اقدامات کیے گئے ہیں اور حکومت کی مخلصانہ کاوشوں اور موثر پالیسیوں کے باعث پاکستانی قوم کو دوبارہ امن نصیب ہوا ہے۔پاکستانی قوم دہشت گردی اور انتہاء پسندی کو ہمیشہ کیلئے کچلنے کا پختہ عزم کرچکی ہے۔ پاکستان کے عوام، افواج اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے ہزاروں قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے۔انہوںنے کہاکہ وطن عزیز سے اتحاد کی قوت سے دہشت گردی کا جلد مکمل خاتمہ کریں گے۔ حکومت پنجاب نے انتہاء پسندی کے خاتمے کیلئے قوانین میں ضروری ترامیم کرکے سزائوں کو سخت کیاہے۔وزیراعلیٰ نے کہاکہ پاکستان کی تاریخ کی جدید تربیت یافتہ انسداد دہشت گردی فورس کے قیام کا اعزاز پنجاب حکومت کو ملا ہے۔ انسداددہشت گردی فورس صوبے میں قیام امن اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اہم کردار ادا کر رہی ہے اورحکومت کی مخلصانہ کوششوں سے آج کا پاکستان پہلے سے کہیں زیادہ محفوظ اور پرامن ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.