علما ء اور تا جر برادری محر م الحرا م میں مقدس مہینے کی حر مت اور بر کت کا خیا ل رکھیں ، محمد اکبر خان

محر م کے جلسو ں اور مجا لس کے مقررہ او قا ت اور راستو ں کی بھی پا بندی کی جا ئے ، کمشنر ہزارہ

بدھ 20 ستمبر 2017 18:15

ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2017ء) کمشنر ہزارہ محمد اکبر خان نے تما م مسا لک سے تعلق رکھنے وا لے علما ء اور تا جر برادری پر زور دیا ہے کہ وہ آئندہ محر م الحرا م میں اس مقدس مہینے کی حر مت اور بر کت کا خیا ل رکھیں اور ہمشیہ کی طر ح اس سا ل بھی محر م کے دورا ن امن و اما ن قا ئم رکھنے کے لئے با ہمی تعا ون کے علا وہ اپنے اپنے ضلع کی انتظا میہ سے بھی بھر پو ر تعا ون کر یںجو محر م کے پرو گرا مو ں کے پر امن انعقاد کے لئے ہر ممکن تعا ون فرا ہم کر ے گی اور اس مقصد کے لئے محر م کے جلسو ں اور مجا لس کے مقررہ او قا ت اور راستو ں کی بھی پا بندی کی جا ئے تا کہ عا م شہریو ں کے لئے بھی آسا نی پیدا ہواور کسی قسم کی اشتعا ل انگیزی سے اجتنا ب کر کے اخو ت و بھا ئی چا رے کی روا یا ت قا ئم رکھی جا ئیں۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ محر م الحرا م میں امن و اما ن کے حوا لے سے ہزارہ ڈویژن کا منفرد نا م اور شہر ت ہے جو تما م مسا لک کے علما ء اکرا م ،انتظا میہ اور تا جر برادری کے با ہمی تعا ون ،ادب و احترا م مذہبی روادا ری ،فر قہ وا را نہ ہم آہنگی اور تحمل وبردا شت کے جذبو ں سے ممکن ہو ئی ہے اور ہم نے ان جذبو ں کو ہمشہ کی طر ح اس محر م میں بھی ہر صو رت میں برقرار رکھنا ہے۔

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے بد ھ کے روز کمشنر ہا ئو س ایبٹ آباد میں محر م الحرا م کے حوا لے سے ہزارہ ڈویژن کے تما م اضلا ع سے تعلق رکھنے وا لے تما م مسا لک کے علما ء اکرا م ،تا جر تنظیمو ں کے عہدیدا رو ں ،ذرا ئع ابلا غ کے نما ئندو ں ،عسکری حکا م ،ڈپٹی کمشنروں ،ڈسٹر کٹ پو لیس کے افسرا ن اور دیگر کے اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔اجلاس میںہر ی پو ر ایبٹ آبا داور ما نسہرہ کے بعض علما ء نے اپنی اپنی تجا ویز پیش کیںاور محر م الحرا م میں امن و اما ن قا ئم رکھنے کی یقین دھا نی کروا تے ہو ئے کہا کہ ہم انتظا میہ سے بھر پو ر تعا ون کر ینگے اور ہمیشہ کی طر ح ہزارہ ڈویژن میں امن و اما ن کے لئے محر م کے پرو گرا مو ں کے موقع پر ہر ممکن تعا ون کر یں گے۔

کمشنر ہزارہ محمد اکبر خا ن نے کہا کہ نئے اسلا می سا ل کے آغاز پر علما ء اکرا م کا اجلاس منعقد کر نے کا مقصد تما م مکا تب فکر کے ما بین مذ ہبی رواداری ،بھا ئی چا رے اور با ہمی اخوت و محبت کے رشتو ں کو فرو غ دینا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ اس امر میں کو ئی شک نہیں کہ تما م علما ء نے ان رشتو ں کو مضبو ط سے مضبو ط بنا نے میں اہم کردا ر ادا کیا اور ہمیں یقین ہے کہ انشا اللہ آئندہ محر م الحرا م کے ایا م میں بھی علما ء اکرا م امن و اما ن کو بر قرا ر رکھنے کے لئے اپنا بھر پو ر کردار ادا کر تے ہو ئے ملک دشمن عنا صر کے مذمو م عزا ئم کو نا کا م بنا ئیں گے اور دنیا کو با ہمی محبت اور رواداری ،بر دا شت اور امن و ما ن کا پیغا م دیں گے۔

انہو ں نے کہا کہ یہ با ت بھی کسی ثبو ت کی محتا ج نہیں کہ ہما رے علما ء اکرا م نے ہر مشکل گھڑی میں فرو عی اختلا فا ت سے با لا تر ہو کر ہر مذہبی معا ملے میں اپنا مثبت کردار ادا کیا ہے اور معاشرے کو ہمیشہ اسلا می اصو لو ں اور ضا بطو ں کو اپنا نے کا درس دیا ہے جس کی بنیاد پر با ہمی بر دا شت اور اسلا می ا قدا ر کی پاسدا ری اور امن و محبت کے جذ با ت پروا ن چڑھے ہیں ۔

اجلاس میں متحدہ علما ء کو نسل کے صدر قا ری غلا م مجتبیٰ۔صدر آل ٹریڈز ایسو سی ایشن ایبٹ آباد نعیم اعوا ن ،ہر ی پور آل ٹریڈرز ایسو سی ایشن کے صدر عبد الصبور قریشی ، صدر پریس کلب ایبٹ آباد شا ہد چو ہدری ،مو لا نا غلا م حسین بنگش،پیر سید کما ل شا ہ کا ظمی ،ڈسٹر کٹ خطیب ایبٹ آباد مو لا نا عبدلوا جد ،مو لا نا سر فرا ز،مو لا نا ربنواز ڈسٹرکٹ خطیب ما نسہرہ قا ری مجیب الر حمن ،ذا ہد بخا ری ،مو لا نا عبد الو حید عبد اللہ ،مو لا نا قا ری خلیل الر حمن ،قا ری وصی الر حمن،مو لا نا صدیق شریفی ،مو لانا الطا ف الر حما ن ،مفتی نذیر احمد قا دری اور دیگر نے بھی خطا ب کیا اورمحر م کے دورا ن امن و اما ن کی فضا بر قرار رکھنے کے لئے بھر پو ر تعا ون کا یقین دلا یا

متعلقہ عنوان :