ہر ی پور ،محر م الحرا م کے دورا ن یکم محر م سے دس محر م تک دھما کہ خیز مواد کی نقل و حمل پر پا بندی عا ئد

بدھ 20 ستمبر 2017 18:13

ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2017ء)ہر ی پور کی ضلعی انتظا میہ نے محر م الحرا م کے دورا ن امن و اما ن قا ئم رکھنے کی غر ض سے ضا بطہ فو جدا ری کی دفعہ144کے تحت ضلع کی حدود میں یکم محر م سے دس محر م 2017تک دھما کہ خیز مواد کی نقل و حمل (ٹرانسپور ٹیشن ) پر پا بندی عا ئد کردی ہے ۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر ہر ی پور کی جا نب سے جا ری کردہ ایک دوسرے حکم نا مے میں آٹھ سے دس محر م تک ہر ی پور کی شہر ی حدود میں افغا ن شہریو ں کے دا خلے پر بھی پا بندی عا ئد کر دی گئی ہے ۔حکم نا مو ں میں خبر دار کیا گیا ہے کہ ان کی خلا ف ورزی کے مر تکب افراد کو قا نو ن کے مطا بق سزا دی جا ئے گی۔