وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنسز میں اہم پیش رفت
نیب نے بنکوں کو اسحاق ڈار کی سات کمپنیوں کے بنک اکانٹس منجمد کرنے کی ہدایت کر دی
بدھ 20 ستمبر 2017 17:38
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نیب نے غیر قانونی اثاثہ جات کیس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا، احتساب عدالت کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد نیب نے اسٹیٹ بنک سمیت متعلقہ بنکوں کو اسحاق ڈار کی سات کمپنیوں کے بنک اکانٹس منجمد کرنے کی ہدایت کر دی ہے جن میں ہجویری ٹرسٹ، سی این جی پاک، سپنسر ڈسٹری بیوشن، ہجویری ہولڈنگ، گلف انشورنس کمپنی، ایچ ڈی ایس سیکیورٹیز، سپنسر فارمیسی اور ہجویری مضاربہ مینجمنٹ کمپنی شامل ہیں ذرائع کے مطابق متعلقہ بنکوں کی جانب سے نیب کی ہدایت پر عملدرآمد کی یقینی دہانی کرا دی گئی ہے جس کے بعد آج ممکنہ طور پر اسحاق ڈار کے تمام بنک اکانٹس منجمد کر دیئے جائیں گے، اکا نٹس منجمد ہونے کے بعد اسحاق ڈار کی ساتوں کمپنیاں اندرون وبیرون ملک کسی قسم کا لین دین نہیں کرسکیں گی۔
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.