خیبر پختونخواہ حکومت کا یوم شہادت حضرت عمرؓ فاروق پر عام تعطیل کا اعلان

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس بدھ 20 ستمبر 2017 16:54

خیبر پختونخواہ حکومت کا یوم شہادت حضرت عمرؓ فاروق پر عام تعطیل کا اعلان
پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار - 20ستمبر 2017ء):خیبر پختونخواہ میں حضرت عمر فاروقؓ کے یوم شہادت پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ کی صوبائی حکومت نے یکم محرم کو خلیفہ ثانی حضرت عمر فاروقؓ کے یوم شہادت کے سلسلے صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

صوبائی حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔