قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعرات کی صبح ساڑھے 10 بجے تک ملتوی

بدھ 20 ستمبر 2017 15:32

قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعرات کی صبح ساڑھے 10 بجے تک ملتوی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2017ء) قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعرات کی صبح ساڑھے 10 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے ساتھ ایجنڈے میں شامل دیگر امور نمٹائے گئے جبکہ روہنگیا کے مسلمانوں پر مظالم کے خلاف ایوان میں بحث کرائی گئی اور بعد ازاں متفقہ قرارداد بھی منظور کی گئی۔

(جاری ہے)

اجلاس کے صدر نشین محمود بشیر ورک نے صدارت کرتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) جمعرات کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا۔

متعلقہ عنوان :