ایران کے ساتھ نیوکلیئر معاہدے پر نظرِ ثانی کی جانی چاہیے ،امریکی وزیر خارجہ
بدھ 20 ستمبر 2017 15:27
(جاری ہے)
یہ پانچ ممالک برطانیہ ، چین ، فرانس ، جرمنی اور روس ہیں۔اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سامنے اپنے اولین خطاب میں یہ کہہ چکے ہیں کہ وہ اس معاہدے سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لیے تیار ہیں جس کو انہوں نے امریکا کی تاریخ کے بدترین معاہدوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔
دوسری جانب فرانسیسی وزیر خارجہ جان ایو لو دریاں نے رواں ہفتے مذکورہ معاہدے کا دفاع کرتے ہوئے تجویز پیش کی تھی کہ ایران پر سے یورینیئم کی افزودگی پر عائد بعض پابندیاں اٹھانے کے واسطے 2025 کا سال متعین کرنے کی شرط کے حوالے سے مذاکرات شروع کیے جائیں۔امریکی وزیر خارجہ کے مطابق ان پابندیوں کو اٹھانے کے وقت کا تعین کرنا ہی "سب سے بڑا واضح خلل" ہے۔ ٹیلرسن کا کہنا تھا کہ یہ معاہدہ پورے طریقے سے ایران کے نیوکلیئر پروگرام کی رفتار کو آہستہ کرنے کے لیے کافی نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.