عدالت نے ڈپٹی چیئرمین نیب امتیاز تاجور کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی

بدھ 20 ستمبر 2017 15:06

عدالت نے ڈپٹی چیئرمین نیب امتیاز تاجور کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 ستمبر2017ء) عدالت نے ڈپٹی چیئرمین نیب امتیاز تاجور کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی گئی ، امتیاز تاجور کی جانب سے شاہ خاور ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی چیئرمین نیب امتیاز تاجور کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی گئی ، امتیاز تاجور کی جانب سے شاہ ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ایڈووکیٹ شاہ خاور نے موقف اپنایا کہ میرا موکل بے گناہ ہے ، اس کے خلاف کرپشن کا کئی ثبوت نہیں ، ضمانت قبل از گرفتاری منظور کی جائے۔امتیاز تاجور پر لاکھوں روپے کی خرد برد کا الزام ہے۔

متعلقہ عنوان :