اینٹی نارکاٹیکس فورس کی باچاخان ائیرپورٹ پر کارروائی منشیات شارجہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

بدھ 20 ستمبر 2017 15:06

اینٹی نارکاٹیکس فورس کی باچاخان ائیرپورٹ پر کارروائی منشیات شارجہ ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 ستمبر2017ء) اینٹی نارکاٹیکس فورس نے باچاخان ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے شارجہ منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق پشاورمیں باچاخان ائیرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے کارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں پشاور سے شارجہ جانے والے مسافر عبدالقیوم کے بیگ سے منشیات برآمد کی۔اے این ایف حکام کا کہنا ہے کہ ملزم عبدالقیوم کا تعلق کرم ایجنسی سے ہے جس نے منشیات کے کیپسول نگل کر پیٹ میں بھی چھپا رکھے تھے

متعلقہ عنوان :