لاہور ہائیکورٹ بار کے جنرل ہائوس کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا

بدھ 20 ستمبر 2017 14:36

لاہور ہائیکورٹ بار کے جنرل ہائوس کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2017ء) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل ہائوس کا اجلاس کل ( بدھ ) طلب کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

مذکورہ اجلاس لاہور ہائیکورٹ کے نئے آئی ٹی سسٹم کی ناکامی ، وکلاء اور سائلین کو درپیش مشکلات کے تدراک کیلئے لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں پیش کردہ قراردادوں پر غورو خوض کرنے کیلئے طلب کیا گیا ہے جو صبح 11بجے دن کیانی ہال میں منعقد ہو گا۔

متعلقہ عنوان :