اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت ،ْ

احتساب عدالت کے جج اور پی ٹی آئی وکیل کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ آپ بھی اس کیس میں آئے ہیں ،ْ جج کا پی ٹی آئی کے وکیل سے استفسار عدالتوں سے سیکھتے ہیں ،ْیہاں بھی آپ سے سیکھنے آئے ہیں ،ْ پی ٹی آئی وکیل …… آپ بہت کچھ سیکھے ہوئے ہیں ،ْ جج کا مکالمہ

بدھ 20 ستمبر 2017 14:05

اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت ،ْ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2017ء) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر اور پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدھری کے مابین دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہورا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق بدھ کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات کیس کی سماعت کی سماعت کے دور ان جج نے تحریک انصاف کے وکیل سے استفسار کیا کہ آپ بھی اس کیس میں آئے ہیں، جس پر پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چودھری نے جواب دیا کہ ہم عدالتوں سے سیکھتے ہیں ،ْیہاں بھی آپ سے سیکھنے آئے ہیں ،ْآپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے جس پر جج محمد بشیر کا کہنا تھا کہ آپ بہت کچھ سیکھے ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :