کوئی پاکستان کو خطرناک ملک قراردینے کی جسارت نہیں کرسکتا۔احسن اقبال
میاں محمد ندیم بدھ 20 ستمبر 2017 13:42
(جاری ہے)
چارسدہ میں ایف سی کی پاسنگ آﺅٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا کہ دنیا 2013 میں پاکستان کو خطرناک ملک سمجھ رہی تھی لیکن آج کوئی پاکستان کو خطرناک ملک قراردینے کی جسارت نہیں کرسکتا، پاکستان آج بہتری اور ترقی کی طرف گامزن ہے، ملک کی خاطرسیکیورٹی اداروں کے جوانوں نے جانیں قربان کیں، شہدا کی قربانیوں سے ہی پاکستان دنیا میں عزت اور وقارحاصل کررہا ہے، پاسنگ آﺅٹ پریڈ میں ایف سی کے جوانوں میں ولولہ اورجذبہ دیکھا، ملک میں امن کے لیے ایف سی کا کردار کلیدی ہے، بین الاقوامی ادارے بھی ایف سی کی خدمات سے فائدہ اٹھا رہے ہیں، ایف سی دنیا میں امن فورسزکا حصہ بھی ہے۔
احسن اقبال نے کہا کہ امن اور سیاسی استحکام کے بغیر ترقیاتی منصوبے مکمل نہیں ہوسکتے، مضبوط معیشت ملک کو نا قابل تسخیرہونے کی بنیاد فراہم کرتی ہے، ہمارا ہدف 2025 تک پاکستان کو دنیاکے بڑی معیشتوں میں شامل کرنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.