سعودی عرب کو قطر پرحملے کے حوالے سے کوئی انتباہ نہیں کیا،ڈونلڈ ٹرمپ
بدھ 20 ستمبر 2017 13:45
(جاری ہے)
سعودی اخبار کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کی سربراہ کانفرنس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران صدر ٹرمپ سے دریافت کیا گیا کہ کیا انہوں نے قطر کے خلا ف فوجی کارروائی کے حوالے سے سعودیوں کو کوئی انتباہ کیا تھا جس کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ انھوں نے سعودی عرب کو قطر کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کے حوالے سے کوئی انتباہ نہیں کیا ۔
صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ مشرق وسطیٰ کا مسئلہ تیزی سے حل کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ طالبان، القاعدہ اور حزب اللہ جیسی تنظیموں کی مدد کرنے والے ممالک کا احتساب کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.