ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نی وزارت تجارت سے متعلقہ دو سوالوں کے جواب نہ آنے پر انکوائری کرانے کا حکم دیدیا

بدھ 20 ستمبر 2017 13:35

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نی وزارت تجارت سے متعلقہ دو سوالوں کے جواب نہ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2017ء) وزارت تجارت سے متعلقہ دو سوالوں کے جواب نہ آنے پر ڈپٹی سپیکر نے انکوائری کرانے کا حکم دے دیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران ٹیکسٹائل کی برآمدات کی معاونت کے لئے طویل المدتی سرمایہ کاری کی سہولت میں توسیع کے حوالے سے سوال کا جواب نہ آنے جبکہ افغانستان کے علاوہ جن ممالک کے ساتھ پاکستان نے جون 2013ء سے اب تک آزادانہ تجارت کے معاہدے کئے ہیں ان کی تفصیلات بھی نہ آنے کے سوال پر ڈپٹی سپیکر نے کہا کہ اس کی انکوائری کرائی جائے۔

متعلقہ عنوان :