سی پیک کے تحت گلگت بلتستان میں اقتصادی زون منصوبے کے قابل عمل ہونے کی رپورٹ کی تیاری کا عمل جاری

بدھ 20 ستمبر 2017 13:14

سی پیک کے تحت گلگت بلتستان میں اقتصادی زون منصوبے کے قابل عمل ہونے کی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2017ء) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت گلگت بلتستان میں ایک اقتصادی زون قائم کرنے کے منصوبے کے قابل عمل ہونے کی رپورٹ کی تیاری کا عمل جاری ہے۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع کے مطابق حکومت نے منصوبے کیلئے گلگت کے علاقے مقپون داس میں اڑھائی سو ایکڑ اراضی حاصل کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے میناوار گلگت میں بھی صنعتی زون کے قیام کیلئے ایک سو ساٹھ ایکڑا اراضی حاصل کی ہے۔

متعلقہ عنوان :