سعودی عرب، ریاض کے قریب کھتیوں میں آگ

Sadia Abbas سعدیہ عباس بدھ 20 ستمبر 2017 12:44

سعودی عرب، ریاض کے قریب کھتیوں میں آگ
ریاض (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 ستمبر 2017ء) سول دفاع کی ٹیم نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ریاض کے جنوب میں وادی ال دواسیر صوبے کی کھیتوں میں آگ بھڑک اٹھی تھی۔

(جاری ہے)

سول دفاع کی ٹیم نے آگ کو قریبی کھیتوں میں پھیلنے سے روکنے کے لئے بھاری مشینری کا استعمال کیا ۔تاہم آگ پھر بھی پاس کے کچھ کھیتوں تک پھیل گئی اور کھجوروں کے کافی درخت اس آگ کی نظر ہو گئے۔ سول دفاع کی ٹیمیں آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات کر رہیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :