وزیراعظم شاہد خاقان اورسری لنکا کے صدر کا دونوں ملکوں کے درمیان قریبی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

بدھ 20 ستمبر 2017 11:55

وزیراعظم شاہد خاقان  اورسری لنکا کے صدر کا دونوں ملکوں کے درمیان قریبی ..
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 ستمبر2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے سری لنکا کے صدر میتھری پالا سری سینا نے ملاقات کی‘ ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان قریبی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سری لنکا کے صدر میتھری پالا سری سینا سے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان قریبی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ عالمی فورمز پر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :