شہید بینظیرویمن یونیورسٹی پشاور، پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ ان کلینکل سائیکالوجی کے نتائج جاری

بدھ 20 ستمبر 2017 11:55

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2017ء) شہید بینظیر بھٹوویمن یونیورسٹی پشاورنے پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ ان کلینکل سائیکالوجی (پی جی ڈی سی پی) کے دوسرے سمسٹر کے فائنل ٹرم امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ، جنہیں یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.sbbwu.edu.pkپر بذریعہ رول نمبر دیکھا جاسکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :