شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور، بی ایس امتحانات 9 اکتوبر سے شروع ہوںگے

بدھ 20 ستمبر 2017 11:55

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2017ء) شہید بینظیر بھٹوویمن یونیورسٹی پشاور نے بی ایس کلاسز کے فائنل ٹرم امتحانات کا شیڈول جاری کردیا ۔

(جاری ہے)

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق امتحانات 9 اکتوبر سے شروع ہوکر 17 اکتوبر کو اختتام پذیر ہوں گے۔تمام امیدواروں کو وقت کی پابندی کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :