Live Updates

حیدر آباد جلسے کے بعد عمران خان کی آئندہ حکمت عملی کیا ہوگی؟ ڈاکٹر شاہد مسعود نے بتا دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 20 ستمبر 2017 11:27

حیدر آباد جلسے کے بعد عمران خان کی آئندہ حکمت عملی کیا ہوگی؟ ڈاکٹر شاہد ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 ستمبر 2017ء) : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ حیدرآباد کے جلسے کے بعد عمران خان نے نواز شریف کو چھوڑ کر آصف علی زرداری کی طرف رخ کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ میں اکثر بتاتا تھا کہ عمران خان کہتے ہیں کہ میں نواز شریف کو ہڑپ کرنے کے بعد سندھ جاؤں گا اور آصف علی زرداری کے پیچھے جاؤں گا۔ اور جیسے ہی عمران خان نے آصف علی زرداری کا رُخ کیا تو اس کے تھوڑی دیر بعد ہی کھیل ختم ہو جائے گا۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی دیکھیں:

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :