نیب نے اسحاق ڈار کے تمام اثاثے منجمد کرنے کی درخواست کر دی

muhammad ali محمد علی بدھ 20 ستمبر 2017 00:30

نیب نے اسحاق ڈار کے تمام اثاثے منجمد کرنے کی درخواست کر دی
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19ستمبر2017ء) نیب نے اسحاق ڈار کے تمام اثاثے منجمد کرنے کی درخواست کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب ریفرنسز دائر کیے جانے کے بعد نیب نے اب سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف ایک اور درخواست دائر کر دی ہے۔

(جاری ہے)

یب نے اسحاق ڈار کے تمام اثاثے منجمد کرنے کی درخواست کی ہے۔ نیب کی درخواست پر بینکوں کی جانب سے اسحاق ڈار کیخلاف کاروائی کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ اسحاق ڈار کیخلاف ریفرنسز سپریم کورٹ کے پاناما کیس فیصلے کے حکم کے مطابق دائر کیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :