میکسیکو میں 7عشارئیہ1 شدت کا زلزلہ۔

بدھ 20 ستمبر 2017 00:01

میکسیکو میں 7عشارئیہ1 شدت کا زلزلہ۔
میکسیکو:(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 ستمبر2017ء) میکسیکو میں 7عشارئیہ 1 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق میکسیکو شہر میں 7عشارئیہ 1شدت کے زلزلے کے بعد لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا ہے جس کے باعث دفاتر اور گھروں سے لوگ باہر نکل آئے ہیں تاہم کچھ لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں لیکن فی الحال زلزے سے ہونے والے جانی نقصان کی کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی۔

(جاری ہے)

زلزلے سے کیسے عمارت اور اس میں موجود سامان کانپنے لگ پڑا آپ بھی ملاحظہ کیجیئے

متعلقہ عنوان :