وفاقی حکومت فاٹا اصلاحات میں تاخیر کر رہی ہے، شیری رحمان
منگل 19 ستمبر 2017 23:20
(جاری ہے)
سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ کمیٹی کی رپورٹ سے اندازہ ہوتا ہے کہ فاٹا کی خواتیں سے رائے ہی نہی لی گئی۔
فاٹا میں عورتیں جذباتی و سماجی رویے کے شکار ہیں جنہوں نے ان کی عوامی اور سیاسی جگہ کو محدود کر دیا ہے لیکن ان اصلاحات میں خواتین کی کوئی آواز نہیں ہے ۔ اس مفہوم میں فاٹا کی خواتین کے ساتھ الگ مشاورت کی ضرورت ہے۔ شیری رحمان نے کہا کہ فاٹا میںپولیٹیکل ایجنٹس کیا کر رہے ہیں ان کی فارنسک آڈٹ ہونی چاہئے، یہ پیسہ فاٹا کے عوام کا ہے اور ان کی ترقی میں استعمال ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ پشاور ہائی کورٹ کی موجودگی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے اختیارات میں اضافے کی منصوبہ بندی کا کوئی مطلب نہیں بنتا، پشاور ہائی کورٹ بھی یے کام کر سکتا ہے ، اس اصلاح کو تبدیل کرنا ضروری ہے۔ سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ سال 2009 میں سابق صدر آصف علی زرداری نے قبائلی علاقوں میں قانونی اور سیاسی اصلاحات کا آغاز کیااور فاٹا کے عوام کو ایف سی آرقوانین سے آزاد کرانے اور ان کومرکزی دھارے میں لانی کی راہ ہموار کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.