Live Updates

حیدر آباد میں تاریخی جلسہ کرنے میں کامیاب رہے: تحریک انصاف

muhammad ali محمد علی منگل 19 ستمبر 2017 22:46

حیدر آباد میں تاریخی جلسہ کرنے میں کامیاب رہے: تحریک انصاف
حیدر آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19ستمبر2017ء) تحریک انصاف کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ حیدر آباد میں تاریخی جلسہ کرنے میں کامیاب رہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں جلسے کا انعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

جلسے میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر عوام کی جانب سے خوب جوش و خروش بھی دکھایا گیا۔ اس حوالے سے تحریک انصاف نے دعوی کیا ہے کہ حیدر آباد میں تاریخی جلسہ کرنے میں کامیاب رہے۔ حیدر آباد جلسے میں عوام نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات