پشاور کی کوہاٹ روڈ پر بم دھماکہ

muhammad ali محمد علی منگل 19 ستمبر 2017 22:46

پشاور کی کوہاٹ روڈ پر بم دھماکہ
پشاور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19ستمبر2017ء) پشاور کی کوہاٹ روڈ پر بم دھماکہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخواہ کے دارلحکومت پشاور کی کوہاٹ روڈ پر شر پسندوں کی جانب سے کاروائی کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

شر پسندوں کی جانب سے کوہاٹ روڈ پر واقع ایک عمارت پر دستی بم حملے سے حملہ کیا گیا۔ حملے کے باعث عمارت بری طرح نقصان پہنچا۔ تاہم خوش قسمتی سے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس نے حملے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ جبکہ حملہ آوروں کی تلاش کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ہے۔


متعلقہ عنوان :