ایک لٹیرا تو گھر گیا اب زر داری کو بھی جیل میں ڈالیں گے ،ْ عمران خان
آصف زر داری اور فریال تالپور کتنے پیسوں میں آپ کاپیٹ بھرے گا آصف زر داری کے دن ختم ہو چکے ہیں ،ْ اس احتساب کو ہم منطقی انجام تک پہنچائیں گے ،ْجلسے سے خطاب
منگل 19 ستمبر 2017 23:34
(جاری ہے)
چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ اگر نیب مضبوط ہوتا تو نواز شریف اور آصف زرداری پکڑے جاتے، میثاق جمہوریت کے نام پر دونوں نے مک مکا کیا ہوا ہے۔
پیسے بنانے کے لیے دونوں نے ادارے تباہ کیے، اس مک مکا کی وجہ سے پاکستان برصغیر میں سب سے پیچھے رہ گیا۔حیدرآباد کے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آصف زرداری کو سیاست میں آنے سے پہلے سے لوگ جانتے ہیں، وہ بمبینو سنیما کے ٹکٹ بلیک کیا کرتے تھے، آج آصف زرداری ایک لاکھ ایکڑ زمین اور 19 شوگر ملز کے مالک ہیں، ان کے فرانس، لندن میں محلات اور ہوٹلز ہیں، زرداری عوام کا پیسہ چوری کرکے باہر لے گئے۔عمران خان نے کہا کہ سندھ کی سب سے بڑی بیماری آصف زرداری ہے،میں نے پاکستان کے کسی علاقے میں اتنا گند نہیں دیکھا جتنا حیدرآباد میں ہے، گزشتہ 21 برسوں میں سندھ کی حالت بہتر نہیں ہوئی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے استفسار کیا کہ آپ نے کون سا ایسا کارنامہ انجام دیا ہے کہ پارٹی کے سربراہ بن گئے، کیا آپ نے ایک دن بھی کام کیا، ایک دن بھی کمائی کی کیا بلاول نے اپنے والد سے پوچھا کہ یہ پیسے کہاں سے آئی کیا انہوں نے اپنی پھوپی سے پوچھا کہ صرف سندھ میں ہی ہر نوکری کیوں بکتی ہی بلاول سندھ میں کوئی ایک کام بتادیں جوآپ نیکیاہو، ذوالفقار علی بھٹو کی طرح ہاتھ ہلانے سے کوئی لیڈر نہیں بنتا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.