محکمہ خوراک صوبے میں صنعتکاروں ،کسانوں کی معاونت کیلئے مناسب کیس تیار کرے، پرویز خٹک
منگل 19 ستمبر 2017 23:21
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ان کی حکومت نے ایک طرف موجود صنعتوں کی حوصلہ افزائی کی اور دوسری طرف نئے سرمایہ کاروں کو بھی سہولیات فراہم کیں۔ یہی وجہ ہے کہ صوبے میں زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوئی ہے اور مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کار صوبے میں سرمایہ کاری کے لئے گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔
وفد کے اراکین نے صوبے میں گنے کی پیداوار، اسکے سٹاک ، فروخت، برآمد اور ممکنہ فوائد سے متعلق وزیر اعلیٰ کو آگاہ کیا۔وفدنے اس مجموعی عمل میں کسانوں کے مفادات، صوبے میں پیدا کئے جانے والے اضافی گنے کو بر آمدکرنے کے امکانات اور سندھ اور پنجاب کی شوگر ملوں کے ساتھ موازنے سے بھی وزیر اعلیٰ کو آگاہ کیا۔ ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ کارخانہ داروں اور کسانوں کے حقوق اور مفادات کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے بھرپور اقدامات اٹھائے جائینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملکی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ،محسن نقوی
-
2 سال ہو گئے،دوسرے ملک سے تو معلومات نہیں مانگ رہے،جسٹس محسن اخترکیانی کے ریمارکس
-
سموسہ فروش کی 2 بیٹیاں کمیشن پاس کرکے گزیٹڈ آفیسر بن گئیں
-
یو اے ای اور پاکستان میں عید الفطر کی تاریخ سے متعلق پیش گوئی کر دی گئ
-
پاکستان میں ایکس کی بندش دوسرے ماہ میں داخل
-
پاک افغان سرحد پر کشیدگی کے بعد لڑائی رُک گئی ہے، طالبان حکومت
-
پوٹن کا دوبارہ انتخاب، روس میں کون سی تبدیلیاں آ سکتی ہیں؟
-
حسن اور حسین نواز فلیگ شپ،ایون فیلڈاور العزیز ریفرنسز سے بری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.