وزیر اعلی سند ھ سید مراد علی شاہ کا نوٹس

منگل 19 ستمبر 2017 23:41

وزیر اعلی سند ھ سید مراد علی شاہ کا نوٹس
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 ستمبر2017ء)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا روہڑی سیمنٹ فیکٹری کا بارودی مواد ناکارہ کرنے کے دوران پولیس اہلکاروں سمیت متعدد لوگوں کی شہادت کا نوٹس۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی سندھ پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔مجھے واقعے کی تفصیلات سے آگاہ کریں۔ وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایات یہ بارود کہاں سے آیا، کس نے رکھا اور اگر کرشنگ کے لیے فیکٹری میں رکھا گیا تھا تو ناکارہ بنانے کی ضرورت کیوں پیش آئی۔