کوئٹہ، چمن دھماکے مین جاں بحق ہونیوالی کی تعداد 2 ہو گئی

منگل 19 ستمبر 2017 22:31

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 ستمبر2017ء) چمن دھماکے کا ایک اور زخمی سول ہسپتال میں دم توڑ گیا جاں بحق ہونیوالی کی تعداد 2 ہو گئی اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز پاک افغان سر حد چمن کی حدود میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونیوالے خیر محمد نامی شخص کو تشویشناک حالت میں کوئٹہ سول ہسپتال سے لایا گیا تا ہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے دھماکے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 2 ہو گئی۔

متعلقہ عنوان :