چکوال پولیس نے زیر تفتیش ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمدکر لیا

منگل 19 ستمبر 2017 22:23

چکوال پولیس نے زیر تفتیش ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمدکر لیا
چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 ستمبر2017ء) صدر پولیس نے زیر تفتیش ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمدکر لیا۔

(جاری ہے)

گلزار حسین سب انسپکٹر نے استغاثہ دیا کہ برریمانڈ جسمانی ملزم امان علی ولد اورنگزیب سکنہ ڈھاب خوشحال کے انکشاف پر پسٹل تیس بور اور تین گولیاں برآمد کر کے اس کیخلاف ناجائزا سلحہ رکھنے کا علیحدہ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :