چیئرمین بلاو ل بھٹوزرداری کل ساہیوال میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

منگل 19 ستمبر 2017 20:59

چیئرمین بلاو ل بھٹوزرداری کل  ساہیوال میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 ستمبر2017ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاو ل بھٹوزرداری کل بدھ کو جلسہ عام سے خطاب کریں گے ساہیوال میںجلسہ عام کی تمام تیاریاںمکمل کرلی گئیں ہیںپی پی پی کے رہنماء رفاقت علی غوری کے مطابق چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹوزرداری شام چھ بجے جلسہ عام سے خطاب کریں گے جلسہ میں صوبائی عہدیداران بھی شرکت کریںگی

متعلقہ عنوان :