انگلش فٹ بال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو رواں سیزن کا بڑا جھٹکا
یمسٹرنگ انجری کا شکارپال پوگبا کی 3 ماہ تک فٹبال گرائونڈ سے دوری کا خدشہ
منگل 19 ستمبر 2017 21:22
(جاری ہے)
گذشتہ برس یووینٹس سے 79 اعشاریہ 3 ملین پانڈز کے عوض مانچسٹر یونائیٹڈ جوائن کرنے والے 24 سالہ کھلاڑی پال پوگبا یمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔پال پوگبا کو چیمپیئنز لیگ میں باسل کے خلاف میچ کے دوران انجری کا سامنا کرنا پڑا۔ انہیں میدان میں قدم رکھے صرف 18 منٹ ہی ہوئے تھے کہ انہیں ہمسٹرنگ میں تکلیف کے باعث باہر جانا پڑا۔ذرائع کا دعوی ہے کہ پال پوگبا کو 6 سے 12 ہفتے کی مدت تک باہر بیٹھنا پڑ سکتا ہے۔ ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.